In this article we will read a beautiful urdu story with a great moral Lesson named “Bachay ki Gawahi”.The Story is considered to be one of the best stories with moral lesson and you can narrate this anywhere or add it into your speech to make it look and sound interesting.
رسول اللہ صلی اللہ صلى الله عليه وسلم کی بارگاہ اقدس میں ایک کافر عورت بچہ اُٹھائے بغرض آزمائش اور امتحان حاضر ہوئی۔ اللہ کی شان دیکھیں اس دوماہ کے دودھ پیتے بچے نے کہا! یا رسول اللہ صل العلم السلام علیکم! ہم آ ملی وام کی خدمت اقدس میں حاضر ہیں ۔ ماں کے چہرے کا رنگ زرد ہو گیا اور غصے سے کہنے لگی “خبر دار خاموش! یہ گواہی تیرے کان میں کس نے سکھا دی؟ بچے نے کہا اے میری ماں! تو اپنے سر کے اوپر تو دیکھ تیرے سر کے اوپر حضرت جبرائیل کی سلاہ کھڑے ہوئے ہیں۔ مثل کامل بدر کے وہ مجھے نظر آ رہے ہیں وہ فرشتہ مجھے وصف رسول اللہ صلی للی و یا سکھا رہا ہے اور کفر و شرک کے ناپاک علوم سے خلاصی ورہائی دلا رہا ہے۔
Na Munasib Dua | Urdu Story | نامناسب دُعا
رسول الله صلى الله العالم نے فرمایا: ”اے دودھ پیتے بچے یہ بتا کہ تیرا نام کیا ہے؟ بچے نے کہا ”میرا نام حق تعالیٰ کے نزدیک عبدالعزیز ہے۔ مگر ان مشرکوں نے میرا نام عبد عزبی رکھا ہے۔ اس پاک ذات کے صدقے جس نے آپ ملی یم کو پیغمبری بخشی میں اس عزمی بت سے پاک اور بیزار اور بری ہوں“۔ حضور پاک مالی الہ و سلم کی نگاہ کے صدقے جنت سے اسی وقت ایسی خوشبو آئی جس نے بچے اور اس کی ماں کے دماغ کو معطر د کر دیا۔
:درس حیات☆
نیک لوگوں کی قربت سے ہمیشہ فائدہ ہوتا ہے۔
If you are really enjoying reading “Bachay ki Gawahi” urdu story than please LIKE this article so that we bring more such content for you.
BEST URDU STORIES OF ALL TIMES
“Hakayat-e-Rumi | حکایت رومی | تاجر اور طوطے کی کہانی”