مارے وطن کا نام پاکستان ہے۔ یہ 14 اگست 1947 کو قائم ہوا۔ اس کو بنانے کے لیے قائد اعظم رحمت اللہ علیہ کی رہنمائی میں مسلمانوں نے بہت محنت کی۔ پاکستان کی چار بڑے صوبے ہیں۔ صوبہ پنجاب صوبہ سندھ صوبہ خیبر پختون خواہ اور صوبائی بلوچستان۔
ابادی کے لحاظ سے صوبہ پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پاکستان کا دارالحکومت اسلام اباد ہے۔ یہ بہت ہی خوبصورت شہر ہے۔ اردو پاکستان کی قومی زبان ہے اور یہ پورے ملک میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ یہ پاکستان کی پانچویں بڑی زبان ہے اس کے علاوہ اور بھی کئی زبانیں بولی جاتی ہیں مثلا پنجابی، پشتو، سندھی، سرائکی اور بلوچی وغیرہ۔
پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور ملک کا بیشتر حصہ زراعت پر منحصر ہے ہمارے ملک میں زیادہ تر لوگ گاؤں میں رہتے ہیں اور کھیتی باڑی کر گئے گزارا کرتے ہیں۔ ہمارے ملک میں کئی سکول اور کالج ہیں جن میں طلبہ خوب محنت سے علم حاصل کر رہے ہیں پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے اور مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔
Hamara Watan Essay | Video
Thanks for reading this Article on “Hamara Watan Urdu Essay” in Written Form. This Essay is for Students of Class 4, Class 5, Class 6 and Class 7 because it is a beginner Level Essay written for Students. If you liked reading this article or have suggestions please write it down in the comments section. Thankyou for visiting our Site !