Siah Saanp | سیاه سانپ | Urdu Story

Siah saanp urdu story in written form- Lesson oriented urdu story

Siah Saanp سیاه سانپ Urdu Story is one of the most infamous urdu stories that is narrated when it comes to moral Lessons. The story is featured in Hakayat-e-Rumi. We really hope that you enjoy reading this Story !

Siah Saanp | سیاه سانپ | Hakayat-e-Rumi

رسول اللہ علیم نے ایک بار وضو کے بعد موزہ پہنے کا قصد فرمایا لیکن دیکھا کہ اچانک آپ ملایم کا موزہ ایک عقاب اڑا کر لے گیا۔ آپ میلی لی ہم یہ ماجرا دیکھ کہ حیران ہوئے۔

تھوڑے ہی وقفے کے بعد آپ مالا نیلم نے دیکھا کہ عقاب نے موزہ کا منہ زمین کی طرف کیا جس سے ایک سیاہ سانپ گرا۔ اس عمل کے بعد عقاب نے موزہ رسول خداصلی ام کی خدمت میں پیش کر کے عرض کیا۔

یارسول اللہ علیہ میں نے اسی ضرورت سے گستاخی کی تھی کہ اس کے اندر سانپ گھسا ہوا تھا۔ مجھے حق تعالی نے آپ مالی و ایم کی حفاظت پر معمور فرمایا۔ ورنہ میری کیا مجال تھی کہ آپ میلی و نیلم کے حضور ایسی بے ادبی کرتا ۔

حضور علی نے اللہ عزوجل کا شکرادا کیا اورفرمایا ” ہم نے جس حادثہ کو باعث لیا تمصدمہ سمجھا وہ دراصل وفا اور باعث رحمت تھا۔

عقاب نے عرض کیا کہ میں نے ہوا میں اُڑتے ہوئے موزہ شریف میں سانپدیکھ لیا تو یہ میرا کمال نہیں یارسول اللہ مالم یہ آپ مل ہی کے نور اور روشنی کا فیضان اور عکس تھا۔ آپ میلی لی ہو تم تو سراج منیر ہیں اگر کسی دل کے اندھے کو نظر نہیں آتا تو یہ اس کا اپناقصور ہے۔ کیونکہ تاریکی کا عکس تاریک ہی ہوتا ہے۔

درس حیات

آئی ہوئی مصیبت کسی بڑی مصیبت سے بچانے کا ذریعہ ہوتی ہے، اس لیےحالات کو سپر واللہ ہی رکھنا چاہئے۔

If you enjoyed reading Siah Saanp سیاه سانپ Urdu Story than please leave a like and comment down which story you want to be featured next, Thankyou !

Watch it on YouTube

Read More Stories

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *