Urdu Speech on “Defence Day” in Written Form

urdu-speech-on-defence-day-in-written-form

Urdu Speech on “Defence Day” in Written Form

Assalam-o-Alaikum Friends. This Article contains Urdu Speech on Defence Day Written Form. You can read the article and copy it as well. We have updated the PDF and the Video of this script at the end.
Thanks for visting our site !

! صدرِ محترم و معزز حاضرینِ کرام السلام وعلیکم

.آج مجھے جس موضوع پر لبكشائی کرنے کا موقع ملا ہے وہ   6 ستمبر ۱۹۶۵   ہے

     

ہر ایک ذرےکی دلکشی میں د‍‍‍‌مک رہا ہے ضمیر اپنا

 صدا مہکتی رہے یہ مٹّی اٹھا ہے جس سے خمیر اپنا 

بنی ہوئی ہے نشانِ منز ل تمام تر      اُ  س کی شاہ راہیں

 جواب رکھتا نہیں جہاں میں، یہ ختہ بینظیر اپنا 

میرے بھٹکنے کا عمر بھر نہیں کوئی احتمال یارو 

کہ میں نے اِس دشت کی ہوا کو بنا لیا دستگیر اپنا۔۔۔ 

! ارباب فہم و ادراک ! ایوانے خدّار و بیباک 

 میں بیٹی ہوں اس دھرتی کی، خاک وطن کی ہوں پرستار

 ٹوٹے پھوٹے بام و در، مٹی کا گھروندا   میرا سنسار 

فردوس نہیں جچتی آنکھوں میں، ہے وطن سے مجھ کو پیار

 اغیار کے گُل پرے رکھو مجھے پیارے ہیں دیس کے خار

 تم چپّہ چپّہ چھینے ہو، ہم دیس بااختیار رکھتے ہیں۔ 

شکستہ ہیں مگر اپنے درودیوار رکھتے ہیں 

شکستہ ہیں مگر اپنے درودیوار رکھتے ہیں 

Urdu Speech on “Defence Day” in Written Form

                                       ! جی ہاں حضورِوالا

 یہ نشیمن بنانے میں لاکھوں ماؤں نے جگر گوشے کٹوائے، سہاگنوں نے سہاگ لوٹائے، بہنوں نے ویر گوائے

شہیدوں نے لہو کےدریا بہائے اور جب لٹے پھوٹے سرزمین پاکستان پہ آئے تو یہی صدا لگائی۔

ملی ہے جتنی زندگی وہ رائیگاں نہ جائے گی

 میرے لہو کی بوند بوند تیرے ہی کام آئے گی

 رچا ہے میری روح میں تیرا  ہی پیار اے وطن

 نثار تُجھ پہ جان میری ! ہزار  بار اے وطن!

 تیرے حضور سر بغم میری ہر ایک چیز ہے 

یہ دل تیرا غلام ہے! یہ جان تیری کنیز ہے

 کنیز تیرے سامنے کبھی نہ سر اٹھائے گی!

 میرے لہو کی بوند بوند تیرے ہی کام آے گی۔۔۔

 تیرے حضور  سر بغم میری ہر ایک چیز ہے

 یہ دل تیرا غلام ہے! یہ جان تیری کنیز ہے!  

Urdu Speech on “Defence Day” in Written Form

!  جی ہاں حضور والا

 ہم مانتے ہیں کے مملکتِ خداداد کو چند مسائل نے آن گھیرا ہے، ہر سو مصائب و مشکلات کا ڈھیرا ہے، گیس پانی اور خوراک کی قلت اور اندھیرا ہی اندھیرا ہے، چند تخریبی عناصر نے متحدہ عوام کو آن  بکھیرا ہےاہلِ مغرب  نے لگائی ظرب کاری ہے کہ نسل نو ہوئی حیا سے آری ہے، یہ جو مادیت پرستی اور زاہد داری ہے      یہ دراصل یہود اورنصار کی مکاری و عیاری ہے۔ مگر ان  تمام تر  سہولتوں کے باوجود ہمیں یہ عرض پاک بہت پیاری ہے  اور ادو کے لیے یہ پیغام جاری اور ساری ہے 

ادوے آبروئے ملک و ملت فہم ہے تُجھ کو

 کہ تیرے ہم نوا احساس کی کلیاں مثل دیں گے

 مگر ہم نے قسم کھائی ہے دھرتی کے تقدّس کی 

تیری سب سازشوں کو ہم  بسر نفرت کُچل دیں گے

 تیری سب سازشوں ہم کو بست نفرت کُچل دیں گے۔ 

        ! جی ہاں حضور والا 

یہ ٹوٹی پھوٹی سی منزلیں یہ شکست خوردہ سے بام ودر

 فسيلے شہر میں پڑی جو یہ رنجشوں کی دراڑ ہے 

میرے دیار کی دیوار ہے، مجھے جان سے ہے عزیز تر 

میرے دیس کے سبھی راستے گرجے ہیں پُر خطر،

مجھے پھر بھی ان سے پیار ہے

کیونکہ وطن ہے میرا گھر

میرا وطن ہے میرا گھر

 ان جنتوں کا  میں کیاکروں اغیار کی جو جاگیرہے

 ہے مجھے  اپنی کُٹیائی ہے بھلی، کہ رفاقتوں  کی اسیر ہے

 نفرتوں کے سانپ نے پیٹی جہاں لکیر ہے 

میرے دیس کا نفس نفس ہوا گرچے دلگیر ہے

 پر آزمائش تقدیرہے، زنجیر ہے

وقتِ کہن کی سختیاں میرے وطن تیری جبی سے مٹاؤں گی 

سیاہ بختی اور یہ ظلمتیں تیرے بام  ودر سے ہٹاؤں گی

 ہاں دکھاؤں گی! سارے جہان کو بتاؤں گی!

 یہ دیس ہے ،یہ دھرتی ماں، یہ پیرے فطرت کا بھیس ہے

 اپنے فکرو عمل سے میں یہ دیار پھر سے سجاؤں گی

 ہاں دکھاؤں گی! ہاں دکھاؤں گی! 

یہ شکستہ درودیوار ہے۔۔

میرا مسکن میرا معیار ہے ۔
میری چھت میرا وقار ہے۔۔
!اور میری یہی پُکار

Urdu Speech on “Defence Day” in Written Form


  تیری آنکھوں میں اب اے نگارِ وطن

 شرمساری کے آنسو نہیں آئیں گے

 ہم کو تیری قسم اے بہار اے وطن 

اب اندھیرے سفر کو نہ دہرائیں گے

 اگر کسی  نے تیرے ساتھ دھوکہ کیا

 تو وه کوئی بھی ہو اس کے رستے کی دیوار بن جائیں گے 

جان دے کر تیرا نام کر جائیں گے

 اے زمین وطن اے زمین وطن ۔

شکریہ

Thanks for reading this Article on “Urdu Speech on “Defence Day in Written Form” If you liked reading this article or have suggestions please write it down in the comments section. Thankyou for visiting our Site !

You have to wait 30seconds.
Generating Link…

BEST URDU SPEECHES OF ALL TIMES

Urdu Speech on “Markaz-e-Yaqeen Pakistan”

Urdu Speech on 23 March 1940

Urdu Speech on “Shaheed ki jo maut hay wo qaum ki hayat hay”

Urdu Speech on “Khamoshi Kab Tak”

Urdu Speech on “WATAN SE MUHABBAT”

Urdu Speech on “INQILAAB AYEGA”

Urdu Speech on “Thankyou Speech for Welcome Party

Urdu Speech on “Shaheed ki jo maut hay wo qaum ki hayat hay”

50% LikesVS
50% Dislikes

3 thoughts on “Urdu Speech on “Defence Day” in Written Form

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *