Urdu Speech on “Father’s Day”
اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ایک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
ایک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے !!
Urdu Speech on “Markaz-e-Yaqeen Pakistan”
تو جو بیسٹ تھا،ہم نے اس کے ساتھ کیا کیا؟
ماتھے پر سپر ہیرو والا ٹیگ چپکا دیا۔
اور سوپر ہیرو تو کچھ بھی کر سکتا ہے. اس سے تھوڑی پوچھتے ہیں کہ مشکلوں میں کتنے پربت پار کیے؟ ہماری ایک شرٹ سلوانے میں آپ نے کتنے کرتے تارتار کیے؟
اس سے تھوڑی پوچھتے ہیں کہ ہماری ضد پوری کرنے کے لیے کتنے دن اوورٹائم میں گزار دیے؟
ہماری بچپن کی ایک مسکراہٹ جیتنے میں اپنی جوانی کے کتنے برس ہار دیئے؟؟
اور وہ بخار والی راتیں !! ہماری فکر میں بس ماں تھوڑی جاگتی تھی کچی نیند میں سوتے تو پاپا بھی تھے۔۔
کسی کی نظر نہیں گئی پر روتے تو پاپا بھی تھے۔۔
تو آج کریں گے ہم ایک کام کریں گے جن آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا نہیں آج انہیں آنکھوں کی عبارت پڑھیں گے۔۔
جو دھن کبھی گای ہی نہیں آج اسی دن پر جھومیں گے۔۔
روٹیاں پکانے والے ہاتھوں کو سلام لیکن آج ہم روٹیاں کمانے والے ہاتھ چومیں گے۔۔
شہر میں بڑی بڑی دکانیں تھیں۔ کھلونوں، کپڑوں کتابوں سے بھری۔ اور میرے بابو جی کی ایک چھوٹی سی نوکری۔ وہ برسوں اپنے لئے نیا کرتا نہیں سلوا پائے پرانا پھٹا اور سلجاتا پر کپڑا کھلونا کتابیں میں جو کچھ مانگتا مجھے مل جاتا کچھ قصے ہیں جو ہمیشہ کے لئے دل میں قرض ہو گئے میں کبھی نہیں بھول پاؤں گا کہ ہماری خوشیاں خریدنے میرے بابو جی خرچ ہوگئے
Urdu Speech on “Khamoshi Kab Tak”
Urdu Speech on “Father’s Day”
کبھی کبھی ہزاروں سے ملنا پڑتا ہے یہ جاننے کے لیے کہ ہمارے دکھ درد میں شریک کون ہے بہت دور جانا پڑتا ہے یہ سمجھنے کے لئے کہ ہمارے نزدیک کون ہے پاپا آج میرے سیکڑوں دوستی یار ہیں سب میرے دکھ سکھ میں سانجھے دار ہیں لیکن صرف تم ہو جو میرے لئے دونوں بازو کٹوا کر بھی احسان کا ایک لفظ نہیں کہو گے
میرے سب سے سچے دوست تم تھے اور تم ہی رہو گے بڑے بھولے ہیں بابوجی پوری دنیا سے کہتے پھر رہے ہیں سچ
میرا خواب ہو گیا میرا بیٹا کامیاب ہو گیا
Also Read:
Urdu Speech on “Markaz-e-Yaqeen Pakistan”
Urdu Speech on “Khamoshi Kab Tak”
Urdu Speech on “Shaheed ki jo maut hay wo qaum ki hayat hay”
Urdu Speech on “Watan se Muhabbat”
7 thoughts on “Urdu Speech on “Father’s Day””